طاق جبیں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ حشریات ]  محراب نما پیشانی۔ "بالغ حشرات میں عموماً تین سادہ آنکھیں پائی جاتی ہیں، دو عموماً مرکب آنکھوں . کی طرف اور ایک طاق جبیں پر۔"      ( ١٩٧١ء، حشریات، ٥٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'طاق' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'جبیں' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو "حشریات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ حشریات ]  محراب نما پیشانی۔ "بالغ حشرات میں عموماً تین سادہ آنکھیں پائی جاتی ہیں، دو عموماً مرکب آنکھوں . کی طرف اور ایک طاق جبیں پر۔"      ( ١٩٧١ء، حشریات، ٥٠ )

جنس: مذکر